بریکنگ نیوز کمال ہو گیا : وزیراعظم عمران خان کی ہر معاملے میں چین اور ترکی کی حمایت رنگ لائی ۔۔۔۔ چین نے پاکستان کے حوالے سے دل خوش کردینے والا اعلان کردیا

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک مباحثے کے دوران ہانگ کانگ کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دوست ممالک کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے معمول کی میڈیا بریفنگ میں بتایا انصاف کے حق میں بولنے

  1. پر پاکستان اور اُن تمام ممالک سے اظہار تشکر کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کی حمایت کی، ترجمان ہوا چونینگ نے مزید کہا کہ دوست ممالک کی حمایت سے ثابت ہوگیا کہ ہانگ کانگ اور سنکیانگ کے معاملات کے بہانے چین کو بدنام کرنے کی مغربی ممالک کی تمام سازشیں ناکام ہوگئیں، اس سے یہ امید بھی بڑھ گئی کہ دنیا میں ابھی انصاف برقرار ہے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.