نواز شریف نے لندن کے جس سفارتخانے میں خفیہ ملاقات کی وہاں پر کون موجود تھا؟؟ ایسا انکشاف کہ جان کر پٹواری بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے الزام عائد کرتے ہوئے ہے کہ نواز شریف نے لندن کے جس سفارتخانے میں خفیہ ملاقات کی انہیں اس کا جواب دینا پڑے گا۔ نجی نیوز چینل جیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ اب پاکستان مخالف پروپیگنڈا نہیں بکے گا

ن لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی پاکستانی، سب فوج سے محبت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور نے نواز اور مریم کا پاکستان اور اس کی فوج کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا۔ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ میں حیران ہوں کہ یہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں ، آپ نواز شریف اور مریم کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ کھڑی ہیں یا نہیں ؟،آپ کو اس بات کا جواب دینا پڑے گا۔شہباز گل نے لیگی ترجمان کی پریس کانفرنس پر مزید اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مہنگے بجلی گھروں کی وجہ سے بل 5 سے 8 ہزار آرہاہے، انہوں نے یہ سوچے بغیر بجلی گھرلگائے ،ٹرانسمیشن لائنز نہیں بنائیں ،معاون خصوصی کاکہناتھا کہ آپ کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں ، آپ کسی میرٹ پر نہیں آئیں جو دوسروں کے بارے میں ایسی باتیں کرتی ہیں۔ ن لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی پاکستانی، سب فوج سے محبت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور نے نواز اور مریم کا پاکستان اور اس کی فوج کے خلاف بیانیہ مسترد کر دیا۔ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ میں حیران ہوں کہ یہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں ، آپ نواز شریف اور مریم کے ملک دشمن بیانیے کے ساتھ کھڑی ہیں یا نہیں ؟،آپ کو اس بات کا جواب دینا پڑے گا۔شہباز گل نے لیگی ترجمان کی پریس کانفرنس پر مزید اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ مہنگے بجلی گھروں کی وجہ سے بل 5 سے 8 ہزار آرہاہے، انہوں نے یہ سوچے بغیر بجلی گھرلگائے ،ٹرانسمیشن لائنز نہیں بنائیں ،معاون خصوصی کاکہناتھا کہ آپ کرائے کے ترجمانوں کی بات کس منہ سے کرتی ہیں ، آپ کسی میرٹ پر نہیں آئیں جو دوسروں کے بارے میں ایسی باتیں کرتی ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.