نوازشریف کو ابھی نندن کی طرح بھارت کے حوالے کردیں کیونکہ۔۔۔ ایسی بات کہہ دی گئی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ نوازشریف پاکستان کے خلاف بھارتی بیانیہ پروان چڑھا رہے ہیں، بھارت سے اتنی محبت ہے کہو تو وزیراعظم آپ کو ابھی نندن کی طرح ان کے حوالے کردیں۔وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوازشریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں

،کلبھوشن را کی ایما پر پاکستان میں ٹیرارزم کررہاتھا۔فیصل واوڈا نے کہاکہ نوازشریف پاکستان کے خلاف بھارتی بیانیہ پروان چڑھا رہے ہیں،بھارت سے اتنی محبت ہے کہو تو وزیراعظم آپ کو ابھی نندن کی طرح ان کے حوالے کردیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.