نواز شریف کی بغاوت کا ایف اے ٹی ایف کے قوانین منظور ہونے سے کیا تعلق ہے؟ اسد عمر کے انکشاف نے ساری کہانی سے پردہ ہٹا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاہے کہ ایف اے ایف ٹی قوانین منظور ہوتے ہی این آر او کی امید دم توڑ گئی ؟، اب یہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسمبلی میں تو این آر او ملنا نہیں تو سڑکوں پر تلاش کریں ۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاہے

کہ یہ پچھلے ایک ماہ میں کوئی نیا الیکشن ہوا جس میں دھاندلی ہوئی ؟اوراپوزیشن اچانک اسمبلی سے نکل کر سڑکوں پر آنے کی بات کررہی ہےاسد عمر نے کہاکہ ایف اے ایف ٹی قوانین منظور ہوتے ہی این آر او کی امید دم توڑ گئی ؟، اب یہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسمبلی میں تو این آر او ملنا نہیں تو سڑکوں پر تلاش کریں ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.